\

بیٹیاں

بلاگ

بیٹیاں ہمارا فخر نہیں ہیں

مجھے ایسا لگتا ہے جیسے ہم کسی طوطے کا پنجرہ کھول دیں اور وہ نہ اڑے، ہمارا ہاتھ پہ آ کے بیٹھ جائے، دانہ چگتا رہے، ہماری شکل دیکھتا رہے، ہم سے باتیں کرتا رہے، تو ہم اس کے ساتھ ایک تصویر لگا دیں اور لکھ دیں کہ ’مجھے میرے طوطے پہ فخر ہے۔‘