سیاست اڈیالہ کے باہر خاموشی: عمران خان کی رہائی کی تحریک کہاں کھڑی ہے؟ ابتدائی سرگرمیوں کے بعد احتجاج اور مزاحمت میں نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ پارٹی قیادت اب بھی مہم کے جاری رہنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔