سائنس ناسا کیوں چاہتا ہے کہ آپ اپنے فون سے بادلوں کی تصاویر بنائیں؟ آپ کی لی ہوئی تصاویر محققین کو خلا سے حاصل ہونے والی دور دراز تصاویر کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیں گی۔