بلاگ یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے کچھ ہدایات پاکستان میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کو ہے۔ ایسے میں طلبہ کے لیے اہم معلومات و تجاویز جو انہیں یونیورسٹی میں قدم رکھتے ہی ذہن میں رکھنی چاہییں۔