سائنس تمام جاندار ایک عجیب روشنی خارج کرتے ہیں جو مرنے پر بجھ جاتی ہے: تحقیق یہ روشنی یک خلوی جانداروں، بیکٹیریا، پودوں، جانوروں اور حتیٰ کہ انسانوں میں بھی دیکھی جا چکی ہے لیکن اب تک یہ واضح نہیں تھا کہ موت اور دباؤ کا اس روشنی پر کیا اثر پڑتا ہے۔