ایشیا کاکروچ مارنے کی کوشش میں جاپانی شخص نے گھر دھماکے سے اڑا لیا یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بہت زیر بحث رہا جس میں بہت سے صارفین کو ان حالات میں مذاق سوجھنے لگا، کسی نے لکھا: ’کاکروچ زہر سے نہیں، ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو کر مرا۔‘