پاکستان ہر سال سیلاب سے جانوں اور املاک کے نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے: فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے اضلاع کے دورے کے موقعے پر کہا کہ پاکستانی فوج عوامی فلاح کے لیے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات میں بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔