تاریخ 1857 میں مارے گئے ہندوستانی فوجیوں کے جنیاتی سراغ مل گئے جریدے ’فرنٹیئرز ان جینیٹکس‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں ان افراد کی باقیات کی نشاندہی کی گئی ہے جو برطانوی راج میں ہندوستانی فوج کی 26 ویں مقامی بنگال انفنٹری رجمنٹ کے سپاہیوں کی ہیں۔