سیاست ٹی وی، اے سی کی سہولت: جیل مینوئل کیا کہتا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان کے نواز شریف اور آصف زرداری سے جیل میں سہولیات واپس لینے کے بیان پر عمل درآمد ایک بڑا امتحان بن سکتا ہے۔