امریکہ سمارٹ فونز سے جیٹ انجن تک میں شامل معدنیات کے لیے ٹرمپ کا نیا منصوبہ اس منصوبے کے تحت چین کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کے لیے شراکت دار ممالک کے ساتھ خریداری کے معاہدے کیے جائیں گے جبکہ امریکہ میں بارہ ارب ڈالر کا سٹریٹجک ذخیرہ بھی قائم کیا جائے گا۔