پاکستان پاکستان بڑی علاقائی طاقت اور اہم شراکت دار: یورپی یونین کی اعلیٰ سفارت کار یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی پر پاکستان کو سراہا ہے۔