جی پی ٹی

پاکستان

غزہ، کشمیر میں امن کے لیے دو کشمیری اساتذہ کا لاہور تک پیدل مارچ

راجہ وقار نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’ہم نے غزہ اور کشمیر میں مظالم کے خلاف اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرانے اور عالمِ اقوام کی توجہ قیامِ امن کی طرف مبذول کرانے کے لیے کشمیر سے براستہ اسلام آباد لاہور تک پیدل سفر کیا۔