پاکستان چترال میں امریکی شہری کے فائیو سٹار ہوٹل پر کام کیوں روک دیا گیا؟ بی جان ہوٹل کے مالک پاکستانی نژاد امریکی شہری انور امان ہیں، جس کی زمین انہوں نے سینگور کے رہائشی سے خریدی تھی اور گذشتہ سال وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اس ہوٹل کا افتتاح کیا تھا۔