امریکہ امریکہ: ایئر شو کے دوران دو لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا گئے گن فائٹر سکائز ایئر شو کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس کے قریب تقریباً دو میل شمال مغرب میں ’طیارے کا حادثہ‘ پیش آیا۔