امریکہ ’اے خداوند، اس مشکل وقت میں ٹرمپ پر اپنا فضل کر‘: پادریوں کی ٹرمپ کے لیے خصوصی دعا ایک طرف امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر بمباری جاری ہے، تو دوسری طرف وائٹ ہاؤس میں امریکی افواج کے تحفظ اور صدر کی رہنمائی کے لیے خدا سے دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔