ٹیکنالوجی جنگی طیارے تیجس کی تباہی، انڈیا کے برآمدی منصوبوں کو دھچکا ماہرین کے مطابق اس طرح شو کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے انڈیا کی ان کوششوں کو دھچکا لگے گا جن کے تحت وہ چار دہائیوں کی محنت کے بعد اس جہاز کو بیرون ملک متعارف کروانا چاہتا ہے۔