ٹیکنالوجی ایران جنگ: اسرائیل نے دفاعی نظام پر 26 ارب ڈالر خرچ کر ڈالے ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں نے ایران کے خلاف 26 ارب ڈالر مالیت کا دفاعی گولہ بارود استعمال کیا ہے جس کے بعد اسرائیل کے پاس دفاعی میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔