صحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان تقریباً 62 کروڑ ڈالر کے معاہدے ان معاہدوں میں ویکسین سازی، ایکٹو فارماسیوٹیکل خام مال (اے پی آئیز)، طبی آلات، کلینیکل ٹرائلز، ویکسین اور دواسازی کے دیگر شعبے شامل ہیں۔