زاویہ وحید الحسن عمران خان کا سی پیک پر یو ٹرن سی پیک کے لیے ان کا جوش و خروش اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پچھلے برس اگست میں اقتدار سنبھالنے سے لے کر اب تک وزیر اعظم سی پیک کے بارے میں ایک مکمل یوٹرن لے چکے ہیں۔ ’چینی صرف ایک چیز سمجھتے ہیں اور وہ ہے پیسہ‘ پاکستان میں کتنے چینی شہری موجود ہیں؟ ’پتہ نہیں وہ چینی لڑکا میری بیٹی کو کہاں لے گیا؟‘