نقطۂ نظر دوسری شادی: روایت، مساوات اور حقیقت دوسری شادی ہمارے معاشرے کا سلگتا ہوا موضوع ہے، جس کے پیچھے روایت، مساوات اور انسانی رویوں کی پیچیدگیاں چھپی ہیں۔