دنیا نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری، عالمی فوجداری عدالت کو ’دھمکیاں‘ دی ہیگ میں آئی سی سی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے، آئی سی سی کی صدر توموکو اکانے نے کہا کہ عدالت کو ’زبردستی کے اقدامات، دھمکیوں، دباؤ، اور تخریب کاری کے اقدامات‘ کا سامنا ہے۔‘