بلاگ ’میرے بن جاؤ‘: بلیک میلنگ جیسی تلخ حقیقت کی عکاسی میرے بن جاؤ جیسے ڈرامے ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقتوں کی عکاسی کرتے ہیں اس لیے بطور شہری ہمیں ان رویوں کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔