ایشیا امارات: لگژری کار شوروم میں متکبرانہ ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار ویڈیو میں ایک شخص کو نوٹوں کی گڈیاں ساتھ لانے والے دو ملازمین کے ہمراہ پیسے اڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔