سیاست عمران خان نے کشمیر آکر نئی نظریاتی بحث چھیڑ دی ہے، راجہ فاروق حیدر وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہ ’ریفرنڈم ہو گا اور آپ فیصلہ کریں گے کہ انڈیا نہیں، آپ پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔‘