ٹینس راجر فیڈرر: ریکٹ توڑنے والے غصیلے نوجوان سے عالمی آئیکون تک 20 سال قبل ومبلڈن میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے بعد ٹینس لیجنڈ اور ’سب سے بہترین کھلاڑی‘ کا لقب پانے والے فیڈرر نے ٹینس کو بالآخر خیرباد کہہ دیا۔
ٹینس رافیئل نڈال ایک ہزار میچ جیتنے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے یہ اس سال پیرس میں نڈال کا دوسرا بڑا سنگ میل ہے، اس سے قبل انہوں نے یہاں فرنچ اوپن جیتا تھا۔