کھیل روانڈا کی سائیکلنگ چیمپئن شپ سے ساکھ بہتر بنانے کی کوشش تقریباً پانچ ہزار سائیکلسٹس اور 20 ہزار شائقین کی آمد کے پیشِ نظر روانڈا نے سڑکوں کی تزئین و آرائش، سائیکل لینز کا جال بچھانے اور پولیس کی خصوصی مشقوں کا اہتمام کیا ہے۔