مظفرآباد کی گوشتابہ گلی میں کشمیری وازوان کی اہم ڈش ’گوشتابہ‘ بنانے کی لگ بھگ 50 دکانیں ہیں جہاں صبح سے ہی اس کی تیاری شروع ہو جاتی ہے۔
روایتی ڈش
یوں تو ڈیرہ اسماعیل خان کا سوہن حلوہ اور بہت سے کھانے ملک بھر میں مشہور ہیں، لیکن ثوبت کی ڈش کو بھی نمایاں حثیت حاصل ہے۔