ٹیکنالوجی چین: ایسا روبوٹ جو گاڑی یا گائے تک اٹھا سکتا ہے چین کے ایک سٹارٹ اپ کا دعویٰ ہے کہ ان کا روبوٹ 500 کلوگرام تک وزن اٹھانے سے سوئی میں دھاگہ ڈالنے تک کی صلاحیت رکھتا ہے۔