پاکستان روہڑی: محرم کے جلوس میں بھگدڑ سے چھ اموات، 50 زخمی روہڑی میں سرکاری ہسپتال کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ محرم کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 60 افراد زخمی اور 40 بے ہوش بھی ہوئے۔