ٹیکنالوجی اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا امریکی رئیل سٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو گھر خریدنے یا کرائے پر لینے میں مدد ملے گی۔