فلم سوشانت کو منشیات 'فراہم' کرنے پر سابق گرل فرینڈ جیل منتقل ریا کے علاوہ ان کے بھائی اور سوشانت کے گھر میں کام کرنے والے عملے کے ایک رکن سمیت دیگر افراد زیر حراست۔