پاکستان عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو حکام کو ہدایت دی ہے کہ پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے سبسڈی کی ادائیگیاں فوری طور پر جاری کی جائیں۔