ٹیکنالوجی بحیر احمر میں زیر سمندر کیبل کٹنے سے پاکستان اور خطے میں انٹرنیٹ متاثر انٹرنیٹ مانیٹرنگ تنظیم ’نیٹ بلاکس‘ نے کہا ہے کہ پاکستان، انڈیا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت خطے کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی فراہمی سست روی کا شکار ہوئی ہے۔