پاکستان ’حکومت کا ایکس سے ’نامناسب مواد‘ ہٹوانے کا طریقہ درست نہیں‘ سندھ ہائی کورٹ میں چلنے والے مقدمے میں وزارت داخلہ نے پیر کو جواب داخل کیا تھا کہ پاکستان میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواست ناقابل سماعت ہے اور ملکی مفاد میں درخواست مسترد کی جائے۔