کرکٹ کپتانی چھوڑنے کے بعد صرف دھونی نے سپورٹ کیا: وراٹ کوہلی سابق کپتان کے فارم میں نہ ہونے پرعالمی کرکٹ میں مستقل بات چیت ہوتی رہی ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ مشکل وقت نے ان کو سچے دوست دکھا دیے ہیں۔