صحت کتنی مقدار میں گوشت کھانا ماحول کے لیے محفوظ ہو سکتا ہے؟ اس تحقیق میں ماحولیاتی عوامل جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج، پانی اور زمین کے استعمال اور مختلف غذا کے صحت پر اثرات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔