ایشیا رفح کراسنگ جزوی بحال لیکن اس سرحدی گزرگاہ کی کیا اہمیت ہے؟ رفح کراسنگ غزہ کی جنوبی سرحد پر مصر کے ساتھ واقع ہے اور اسے جزیرہ نما صحرائے سینا سے جوڑتی ہے۔ یہ غزہ کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے لیے دنیا سے جڑنے کا واحد راستہ بھی ہے۔