پاکستان کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین سروس کا آغاز، کرایہ 50 روپے 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن 120 روز میں مکمل، روٹ پر سات سٹیشنز قائم، معذور افراد اور سینیئر سٹیزنز کے لیے سفر مفت ہوگا۔