نصیر الدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خان شاہ رخ، سلمان اور عامر شاید متنازع سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتے کیونکہ ان کے پاس کھونے کے لیے بہت کچھ ہے۔
سلمان خان
سلمان خان آج بالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ان کے کیریئر کا آغاز دھکے کھانے سے ہوا۔