سپاٹی فائی کے مطابق پاکستانی موسیقی کے لیے یہ ایک شاندار سال رہا، مقامی موسیقی کی سٹریمنگ 70 فیصد بڑھ گئی۔
سپاٹی فائی
سپاٹی فائی کا اصرار ہے کہ زیادہ آڈیو بک سامعین کا مطلب مصنفین اور پبلشرز کے لیے زیادہ آمدنی ہوگا لیکن یہاں صورت حال پیچیدہ ہوجاتی ہے۔