صحت اسپغول کے چھلکے کے فوائد: ’قدرتی اوزیمپک‘ یا صرف مفروضے؟ اسپغول کا چھلکا قبض اور نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مددگار ہونے کے ساتھ کولیسٹرول اور خون میں شوگر کی سطح کم کرنے میں بھی مؤثر ہو سکتا ہے، لیکن کیا یہ واقعی ’قدرتی اوزیمپک‘ کی طرح وزن کم کرتا ہے؟