دنیا امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے، یو اے ای کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے پیر کو بتایا ہے کہ فضائیہ نے ایران کی جانب سے اس کی سمندری حدود کے قریب آنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔