پاکستان ہانیہ قتل کیس: سی سی ڈی کے بجائے ایف آئی اے کو عدالتی تحقیقات کا حکم درخواست گزار کا موقف تھا کہ ’جب سی سی ڈی کے اہلکار کی فائرنگ سے بچی ماری جائے تو اسی واقعے کی تحقیقات بھی سی سی ڈی خود کیسے کر سکتی ہے؟‘