آج ثانیہ مرزا کی والدہ کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں شعیب ملک کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
شعیب ملک
کرونا (کورونا) وائرس کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں کے پیش نظر قومی کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے ازہان مرزا ملک بھارت جبکہ شعیب ملک سیالکوٹ میں مقیم ہیں۔