دنیا چینی کمپنی کا ’طویل ترین‘ پرواز شروع کرنے کا اعلان چائنا ایسٹرن ایئرلائنزنے اعلان کیا ہے کہ وہ بیونس آئرس اور شنگھائی کے درمیان تقریباً 29 گھنٹے کی پرواز شروع کرنے جا رہی ہے۔