پاکستان قطر پر اسرائیلی حملہ: شہباز شریف دوحہ میں عرب اسلامک اجلاس میں شریک ہوں گے عرب اسلامی سربراہ اجلاس نو ستمبر کو قطر پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے کے بعد بلایا گیا ہے، جس میں کم از کم چھ افراد جان سے گئے۔