کرکٹ پی ایس ایل 10: عامر کی ’جارحانہ‘ بولنگ، رضوان کی سینچری آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔