دنیا ٹرمپ کی پہلی صدارتی ریلی: اپنے خلاف ’جعلی‘ تحقیقات کو مسترد کردیا ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں شرکت کے لیے واکو پہنچنے والوں میں سے کچھ کا تعلق امریکہ کی دیگر ریاستوں سے تھا اور ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے امیدوار کو دوبارہ اوول آفس میں دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔