پاکستان ’پتہ نہیں بابا کس حال میں ہیں؟‘ بحری جہاز پر یرغمال پاکستانی کی بیٹی صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بننے والے کراچی کے رہائشیوں کے دو خاندانوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔