صحت روس میں طاعون کے خدشات مسترد، امریکی مدد کی پیشکش ارکوتسک کے گورنر ایگور کوبزیف نے پیر کو بتایا کہ علاقے میں ماہرین کے خصوصی کمیشن کے معائنے سے پتا چلا ہے کہ ’موت کی وجہ نامعلوم نوعیت کا نمونیا تھی۔‘